• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریلر اور گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون اور ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ہائی وے پورٹ قاسم پیڑول پمپ کے قریب تیز رفتار ٹریلر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار 60 سالہ محمد اسلم ولد بشیر احمد جاں بحق ہو گیا، ناظم آباد انڈر بائی پاس لیاقت آباد جاتے ہوئے گاڑی کی ٹکر موٹر سائیکل سوار بیوی جاں بحق ،شوہر شدید زخمی ہو گیا ، عباسی اسپتال میں خاتون کی شناخت 46 سالہ رقیہ اور زخمی کی شناخت 52 سالہ محمود کے نام سے ہوئی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید