• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز بزنس مین ملک محمد انور مانچسٹر میں انتقال کرگئے

مانچسٹر(غلام مصطفیٰ مغل) ممتاز بزنس مین ملک محمد انور 86برس کی عمر میں مانچسٹر میں انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ دارالعلوم گھمگھول شریف مسجد میں ادا کی گئی اور مانچسٹر کے قبرستان میں سپردِ خاک کردیاگیا، نماز جنازہ میں شہر کے سیاسی سماجی،مذہبی رہنماوں نے شرکت کی، ملک امتیاز احمد کے والد کے انتقال کی تعزیت کرنے والوں میں شیڈو وزیر انصاف محمد افضل خان، علامہ الیے دعا کی۔محمد وقار بیگ قادری،سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن ،کونسلر رب نواز اکبر،ڈپٹی لیڈر سٹی کونسل مانچسٹر لطف الرحمٰن،قاری جاوید اختر چشتی،الحاج محمود خان، سالیسٹر محمد شاھد،استاد محمد صفدر،علامہ محمد عظیم،سالیسٹر مظہراسلم،ہاشم شریف،سالیسٹر شعیب تاج،سالیسٹر انیس،طاہر صدیق ،شیخ کمال مصطفٰی ،کونسلر عابد چوہان، گئرٹرمانچسٹر پاکستانی ایسوسی ایشن ہارون کھٹانہ، شہراز، میاں محمد یونس ،سالیسٹر عثمان ارشد،امجد حسین مغل، فاروق قریشی,شہباز احمد،راجہ سجاد حسین،حاجی قربان ،ملک لیاقت ،خواجہ کلیم الرحمٰن،ملک محمد عظیم،غلام مصطفیٰ مغل،طاہر چوہدری،محبوب الہی بٹ،سالیسٹر ضیا بابر رانا،میاں محمد جمیل،چوہدری احسان الحق نے مرحوم کیلئے مغفرت اور درجات بلندی کیلئے دعا کی۔
یورپ سے سے مزید