• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو گروپوں کے درمیان لڑائی فائرنگ سے تین افراد زخمی

ملتان(سٹافرپورٹر)پولیس نے دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑے فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ دلی گیٹ کو اطلاع ملی کہ النگ دہلی گیٹ پر مکان کے تنازعے پر دو گروپوں کے تصادم کے نتیجے میں فائرنگ کی زد میں آکر دو خواتین اور ایک راہ گیرو شدید زخمی ہوگیا ۔
ملتان سے مزید