• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوچا۔یوکرین (اے ایف پی ) جاپان کے وزیر اعظم فیو میو کیشیدانے منگل کو یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب قصبے بو چا میں روسی فوج کے ظلم و ستم اور قتل غارنگری پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے ۔گزشتہ سال اس قصبے پر روس کا کئی ہفتوں تک قبضہ رہا ۔تا ہم روس نے تمام الزامات کی سختی سے تر دید کی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید