• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر سے لاپتہ ہونیوالے نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر رٹ پر پولیس سے رپورٹ طلب

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے امرپورہ راولپنڈی سے گھر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر رٹ پر ایس ایچ او وارث خان کو طلب کرلیاکہ بدھ کو پیش ہوکر رپورٹ دیں۔فرزانہ بشیر والدہ نے کرنل ریٹائرڈانعام الرحیم ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر رٹ میں موقف اختیار کیا کہ 4فروری کو فیضان بشیر کو نامعلوم افراد گھر سے لے گئے تھے ۔
اسلام آباد سے مزید