• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزدل دشمن کی حماقتیں جاری رہیں تو پاک فوج دن میں تارے دکھا دیگی،حسین مقدسی

راولپنڈی( خصوسی نمائندہ ) تحریک نفاذفقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جارحیت کرکے قومی غیرت وحمیت کو للکارا ہے، بزدل دشمن کی حماقتیں جاری رہیں تو پاک فوج مودی کودن میں تارے دکھا دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امام علی ابن موسی الرضا کے یوم ولادت کی مناسبت سے جامع مسجد اہلبیت واہ میں ایام ضامن کی اختتامی روزجمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں سیرتِ امام رضا پر روشنی ڈالی۔
اسلام آباد سے مزید