• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس میں آرٹ کا مقابلہ

ملتان( سٹاف رپورٹر)پینٹنگ کو فروغ دینے کے لیے ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس میں آرٹ کا مقابلہ منعقد کیا گیا، مقابلے میں متعدد طلبا نے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ڈائریکٹر ایٹر یونیورسٹی ملتان کیمپس ڈاکٹر غلام علی نے کہاکہ آرٹ وہ ہے جو آپ دوسرے لوگوں کو دکھاتے ہیں، وہ نہیں جو آپ دیکھتے ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شوکت حیات و دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید