بجٹ پیش کرنے کے لیے وزیراعلیٰ کو گرین سگنل مل گیا
تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کے لیے وزیراعلیٰ کو گرین سگنل دے دیا ہے، خیبر پختونخوا کا آئندہ سالانہ بجٹ 19 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔۔