• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لاہور احمد جمیل راشد کی جواں سال بیٹی انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ فیصل ٹاو ن میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ د احمد جمیل راشد نے خود پڑھائی۔ نماز جنازہ میں سراج الحق، ضیاءالدین انصاری سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی رہنماو ں اور کارکنوں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید