• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، گولی اتفاقیہ چلنے سے نجی سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کورنگی کراسنگ کےقریب واقع گرے لیو اپارٹمنٹ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے سیکیورٹی گارڈ 32 سالہ علی اکبر ولد خالد زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق واقعہ12 بور رائفل صاف کرنے کے دوران پیش آیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید