• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاپوش نگر قبرستان کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی کو زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاپوش نگر قبرستان کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی کو زخمی ہو گئے ،جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے میاں بیوی کی شناخت 39 سالہ دانش حیات ولد سکندر حیات اور 30 سالہ عروج زوجہ دانش کے نام سے کی گئی ،زخمی میاں بیوی نارتھ ناظم آباد بلاک ای اشرف کمپاؤنڈ کے رہائشی ہیں ،دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نجی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید