• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا سسٹین ایبل ٹریڈ ایکسپورٹ ایل سی پروگرام شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (پاکستان) لمٹیڈ نے پاکستان کا پہلا سسٹین ایبل ٹریڈ ایکسپورٹ ایل سی پروگرام شروع کر دیا ہے، اس پروگرام کے تحت ہر ٹرانزیکشن اور دستاویزات کا حصہ ہو گی۔پائیدار برآمدات کو اپنانے کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے۱ جو پاکستان کی معیشت کو سہارا دیتے ہوئے مقامی اور عالمی سطح پر پائیدار اقدامات کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان لمٹیڈ دنیا کے ممتاز سسٹین ایبلٹی پروگرام، دی بیٹر کاٹن انیشی ایٹو (بی سی آئی) کی معرفت برآمدات میں لوئس ڈریفس کمپنی (ایل ڈی سی) کی اعانت کر رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید