• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو12 سالہ گھر سے بھاگے گمشدہ بچے کےلواحقین کی تلاش

ملتان( سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر میں موجود 12 سالہ گھر سے بھاگے گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش ہے عبداللہ ولد عزیز کو کچھ روز قبل جنرل بس اسٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا بچہ اپنا گھر سلمان پورہ پٹھا منڈی روڈ نوری گیٹ سرگودھا بتاتا ہے۔
ملتان سے مزید