• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھرسے خاتون، سڑک سے نامعلوم شخص کی لاشیں برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے))علامہ اقبال ٹاؤن نظام بلاک کے ایک گھر سے خاتون ثناءکی لاش برآمد ہوئی ۔ 30 سالہ خاتون گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ،پولیس قتل اور خودکشی پولیس کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری کر رہی ہے ،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردیا۔ داتا دربار کے علاقے شیشں محل روڈ سےسے45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، ایدھی ترجمان کے مطابق نشے کی زیادتی کے باعث ہلاکت ہوئی ۔