• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )مفت پھل لینے والا سب انسپکٹر معطل ،تفصیلات کے مطابق پولیس چیف جاوید اوڈھو نے زمزمہ پارک روڈ پر قائم فروٹ مارکیٹ سے مفت پھل لینے والے سب انسپکٹر تھانہ کلفٹن عبدالکریم کے خلاف نوٹس لے لیا۔کراچی پولیس چیف نے پولیس کو بدنام کرنے والے اہلکار کی روش پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور مکمل تفصیلات طلب کیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید