• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) مراکش فٹبال ٹیم نےانٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں برازیل کو2-1 سے ہرا دیا۔ کھیل کے 29ویں منٹ میں سفیان نے پہلا گول داغا، اسے دوسرے ہاف میں کیسمیرو نے گول کرکے برابر کر دیا، تاہم 79 ویں منٹ میں عبدالحامد صابری نے مراکش کو دوبارہ برتری دلا دی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔

اسپورٹس سے مزید