• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے سیکریٹری جنرل سید حسن اختر نقوی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میںچاند تک روزانہ بعد نماز عشاء درس قرآن کے اجتماعات منعقد ک ئے جائنگےجن سے علماء کرام و ذاکرین خطاب کرینگے جبکہ 18/19/20 رمضان کو مجالس شہادت حضرت علی کا انعقاد بعد ازاں تابوت برآمد ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید