بھارتی اداکارہ فلیٹ میں مردہ پائی گئی
جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی معروف تامل اداکارہ سوباشینی بالا سبرامینیم چنئی میں اپنے کرائے کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹیلی ویژن سیریل کیال میں اپنے مشہور کردار کی وجہ سے مشہور 36 سالہ اداکارہ اپنے کرائے کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملیں، انکی اچانک موت سے انکے ساتھی اور پرستار شدید صدمے میں مبتلا ہوگئے۔
۔