• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل، وزارت خارجہ کے دفتر پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق

کابل (اے ایف پی)افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان نے اپنے بیان میں 6افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کش حملہ آور کو چیک پوسٹ پر رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا۔خود کش حملے میں 10سے زائد افراد زخمی3 کی حالت نازک ہے،ہلاک ہونیو الے تمام افراد شہری ہیں جبکہ زخمیوں میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید