• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

او ایم جی کی افسر مس ہدیٰ شاہ کا سرکاری ملازمت سے استعفیٰ منظور

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے او ایم جی کی گریڈ 18کی افسر مس ہدیٰ شاہ کا سرکاری ملازمت سے استعفیٰ فوری طور پر منظور کر لیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے 7 ستمبر 2026کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اہم خبریں سے مزید