• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداددہشت گردی عدالت کے جج سردار محمد اکرم نے 9مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماداظہر کو20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا۔
اہم خبریں سے مزید