• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسع ترین کی قانونی خدمات کویادرکھاجائے گا، وزیراعلیٰ بزنجو

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ کے بھائی سابق صوبائی محتسب عبدالواسع ترین ایڈووکیٹ کے انتقال پر تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ نے قانون کے شعبہ میں مرحوم کی خدمات کو یاد رکھاجائے گاوزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔
کوئٹہ سے مزید