• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے نتائج کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےامتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جاری اعلامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کامرس، اسلامک بیکنگ ، ہیومن ریسوس ، مارکیٹنگ اور دوسالہ پروگرام اے ڈی ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان کردیاگیا جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔
ملتان سے مزید