• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(شوبز رپورٹر) آرٹس کونسل الحمرا میں حج قرعہ اندازی کا انعقاد ہوا۔تقریب میں چیئرمین الحمرا قاسم علی شاہ،ایگزیکٹوڈائریکٹر نازیہ جبیں سمیت تمام افسران و ملازمین نے شرکت کی۔قرعہ اندازی میں محمد علی ٗ اسٹیج منیجراور ساجد حسین سکیورٹی گارڈ کے نام کا قرعہ نکلا،شرکا نے خوش نصیبوں کو مبارکباد دی۔انتظامیہ نے کہا کہ الحمرا ہر سال اپنے خرچہ پر دوملازمین کو حج پر بھیجتا ہے،اس موقع پر ملک اور ادارہ کی امن و سلامتی کے لئے دعاکی گئی۔
لاہور سے مزید