• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سمیت پوری ڈویژن میں مفت آٹا فراہمی کا عمل شفاف طریقے سے جاری ہے، کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا کہ لاہور سمیت پوری ڈویژن میں فری آٹا فراہمی کا عمل شفاف طریقے سے جاری ہے، اعداد و شمار جاری کردئیےگئے۔کمشنر نے کہا کہ لاہور میں گزشتہ روز تک 1لاکھ 70ہزار 7سو76 فری آٹا بیگز تقسیم ہوچکے ہیں۔
لاہور سے مزید