• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ ہاکی کیلئے قومی ٹیم کا تر بیتی کیمپ منگل سے لاہور میں شروع ہوگیا ۔ کیمپ میں کھلاڑی بدھ سے دو سیشن میں صبح اور شامپریکٹس شروع کریں گے۔کوچ عدنان ذاکر انگلینڈ سے لاہور پہنچ گئے ہیں ، دیگر کوچز ذیشان اشرف،مدثر علی خان، آصف احمد خان نے بھی کیمپ جوائن کر لیا ہے۔