کراچی( اسٹاف رپورٹر )سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے گٹکا اور ماوا کی سپلائی میں ملوث 8 ملزمان معراج الدین،فہیم احمد، عباس،عبدالرحمن، مصطفیٰ عرف بھایا، محمد یوسف، لنعمان عرف ماچھی اور محمد یاسر عرف کالا کو علاقہ تھانہ عیدگاہ، نبی بخش، کلری، چاکیواڑہ، کھارادر اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کرکے 39 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد کیا گیا ،پولیس کے مطابق ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں۔