• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)تحریک انصاف نے مینار پاکستان کے جلسے کے بعد جنوبی پنجاب میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے لاہور کے بعد رمضان المبارک میں مزید جلسے کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اورعوامی رابطہ مہم بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مینارپاکستان کے بعد تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان ہے جس میں عمران خان خطاب کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید