• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16لاکھ62ہزار سے زائد آٹے کے تھیلےتقسیم کر چکے ہیں، کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت فری آٹا فراہمی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں تقسیم شدہ آٹا کے اعداد وشمار، سنٹرز پر سہولیات اور ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر لاہور نے کہا کہفری آٹا فراہمی خدمت کے فرض میں لاہور ڈویژن پنجاب بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہاکہ لاہور ڈویژن میں کل 16لاکھ62ہزار 459 فری آٹا بیگز تقسیم ہو چکے ہیں
لاہور سے مزید