• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت خانم ہسپتال کے افطار ڈنر میں 20کروڑ کے عطیات جمع

لاہور( پ ر)شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر کی انتظامیہ کی جانب سے ہسپتال کے ڈونرز کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا موجود خواتین وحضرات نے ہسپتال کے لیے 20کروڑ روپے کی خطیر رقم عطیہ کی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرڈاکٹر فیصل سلطان نے حاضرین کوبتایا کہ سال 2022کے دوران ہم نے 75فیصد سے زائد مستحق مریضوں کے علاج پر آپ کے تعاون سے 11ارب روپے خرچ کیے۔