• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد افضل شیخ کو تمغہ شجاعت ملنے پر سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد

ملتان(سٹاف رپورٹر)صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ملتان سے تعلق رکھنے والے محمد افضل شیخ کو تمغہ شجاعت دینے پر ملتان کے شہریوںاور سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اس ضمن میں گذشتہ روز صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب خانزادہ احسان خان سدوزئی شاہد محمود انصاری چیف کوآرڈینیٹر سول سوسائٹی فورم ملتان نے محمد افضل شیخ سے ملاقات کی اور انہیں تمغہ شجاعت ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوںکا گلدستہ پیش کیا ۔
ملتان سے مزید