• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں ملزمان مظہر اور حسیب کو مجموعی طور پر 11,11سال قید بامشقت اور جرمانہ کی سزا سنادی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید