• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی وزیراعظم کی دعوت افطار پاکستان سمیت 38 سے زائد مسلم ممالک کے سفیروں کی شرکت

ٹوکیو(عرفان صدیقی ) جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا کی جانب سے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کیا جس میں38سے زائد مسلم ممالک کے سفیروں نے شرکت کی ،تقریب میں پاکستان کی نمائندگی سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے کی ۔
اہم خبریں سے مزید