• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ ٹاؤن، ٹال پربیٹھا شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

لاہور (کرا ئم رپورٹر ) شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 40سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ محمود بوٹی روڈ کے قریب محمد جمیل لکڑی کے ٹال پربیٹھاہواتھا۔ نامعلوم افراد نے اسے گولیاں مار دیں اورفرار ہوگئے۔پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی۔
لاہور سے مزید