• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت خدیجہ خلوص و وفا کی پیکر اور محسنہ اسلام ہیں، جماعت اسلامی خواتین

لاہور ( نیوزرپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی جنرل سیکریٹری دردانہ صدیقی صدر وسطی پنجاب ربعیہ طارق نے 10 رمضان المبارک کو یوم وفات حضرت خدیجہ ؓ اور یوم باب الاسلام کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرور عالم ؓ کی مقدس ازواج مطہرات میں خلوص و وفا کی پیکر اور محسنہ اسلام حضرت خدیجۃ الکبر ی ٰؓکا اسم گرامی سرفہرست ہے، جن کی سیرت و کردار اور خدمات سے اسلامی تاریخ کے ادوار اور باب روشن و منور ہیں۔
لاہور سے مزید