• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکنان کی گمشدگی کیخلاف احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکنان کی گمشدگی کیخلاف کراچی پریس کلب پر تحریک انصاف کراچی کی قیادت کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، احتجاجی مظاہرے میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سوشل میڈیا کے کارکنان کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا، مظاہرے کی قیادت پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کی جبکہ عمران اسماعیل ، خرم شیر زمان، سعید آفریدی ، ارسلان تاج، بلال غفار، فہیم خان، سعید آفریدی، عدنان اسماعیل سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید