• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے قاضی فائز سول ریویو پٹیشن میں کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسیٰ سول ریویو پٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کیخلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ہے ۔ صدر مملکت نے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ انیس احمد شہزاد کے حق میں سند اختیار پر بھی دستخط کر دیئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید