• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹویٹ کرنے والوں اور مشہور شخصیات کو ’بلیو ٹک‘ الٹی میٹم کا انتظار

سان فرانسسکو (اے ایف پی) سب کی نظریں اس بات پر ہیں کہ آیا ایلون مسک 1 اپریل سے مشہور شخصیات اور دیگر ہائی پروفائل ٹویٹر صارفین سے نیلے رنگ کے چیک مارکس اس اعزاز کیلئے ادائیگی نہ کرنے تک ہٹا دے گا۔ مسک نے پچھلی کوشش، جس نے ٹرولز اور جعل سازوں کےجم غفیر کو متحرک کردیا تھا، کے باوجود عمل کرنے کا عزم کیا ہے۔ 2009میں متعارف کرائے جانے کے بعد قیمتی تصدیقی نشان ٹوئٹر کی کامیابی کا ایک اہم عنصر بن گیا تھا ۔

اہم خبریں سے مزید