• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تخت بھائی، سی ٹی ڈی کا چھاپہ، کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ میں دہشتگرد مارا گیا

تخت بھائی (نمائندہ جنگ )تخت بھائی کے علاقہ جہانگیر آباد میں خٹکو کلے میں سی ٹی ڈی پولیس کی خفیہ اطلاع پر چھاپہ،مبینہ دہشتگرد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے کانسٹیبل شہید، جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشت گرد قاری فواد بھی مارا گیا۔سی ٹی ڈی پولیس کانسٹیبل عثمان شاہ موقع پر شہید،جوابی فائرنگ میں مسجد پیش امام قاری فواد ماراگیا۔

اہم خبریں سے مزید