• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفٹر نون سکول پروگرام کے ٹیچرز6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے آفٹر نون سکول پروگرام کے ٹیچرز کو گذشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہوسکی ہے جس کے باعث ٹیچرز کیلئے گھر چلانا انتہائی مشکل ہو گیا ہے، تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر ٹیچرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ٹیچرز کو تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے۔
ملتان سے مزید