• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلرگوشت 438 روپے فی کلو، انڈے 255 فی درجن

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت438روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت255روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔