• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینی سے زیادہ سیاسی نظر آرہا ہے، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینی سے زیادہ سیاسی نظر آرہا ہے، تینوں ججز نے اپنے فیصلے میں انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا، ان کے فیصلے پی ٹی آئی کی پریس ریلز دکھائی دے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور حکومت کے دائرے اختیار میں مداخلت کر کے دوسروں کو بھی مداخلت کا موقع فراہم کردیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید