کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ شہید امیر محمددستی کے عملےنے منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ امیر محمد دستی کے ایس ایچ او نصیب اللہ ناصر، ایڈیشنل ایس ایچ او شمس اللہ خان و دیگر عملے دوران گشت ملزم راشد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو دس گرام چرس برآمد کرلی۔