لاہور (پی پی آ ئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کیخلاف 200؍ افراد کی بھرتیوں کے الزام میں انکوائری مکمل کرلی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر چوہدری پر ویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔