• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیز آباد، جنگ اخبار کی اسٹاف وین کے ڈرائیور کو لوٹ لیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عزیز آباد میں جنگ اخبار کی اسٹاف وین کے ڈرائیور کو لوٹ لیا گیا۔ ڈرائیور کو عزیز آباد کے لیاقت علی خان چوک کے قریب لوٹا گیا۔ڈرائیور نےجنگ اسٹاف کو دفتر لانے کے لئے عزیزآباد کے قریب وین روکی تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ڈرائیور سے واردات کی اور فرار ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید