• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام صادق پل اتوار کی شب 12 سے صبح 7 بجے تک ٹریفک کیلئے بند رہے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جام صادق پل پر ترقیاتی کام کے باعث اتوار 25 مئی کی شب 12 بجے سے صبح 7بجے تک پل کے دونوں ٹریکس ٹریفک کے لیے بند رہیں گے جبکہ بروکس چورنگی سے ہینو چوک قیوم آباد کے دونوں ٹریکس بھی رات 12 بجے سے صبح 7 بجے تک ٹریفک کے لیے بند ہوں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید