• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے عملی امتحانات کے امیدواروں کیلئے آخری موقع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ایسے امیدواروں کو ا طلاع دی جاتی ہے کہ جو نہم ودہم کے سالانہ عملی پریکٹیکل امتحانات برائے سال2025کے امپروومنٹ آف گریڈ، ایڈیشنل پیپرز، چودہ پیپرز، دوسرے بورڈز، لیفٹ اوور،اسپیشل چانس اور فیل شدہ امیدوار برائے سائنس وجنرل گروپ (ریگولر و پرائیویٹ) کے پریکٹیکل امتحانات دینا چاہتے ہیں ان امیدواروں کے عملی (پریکٹیکل) امتحانات 26مئی سے 4جون 2025 سے تک منعقد کئے جائیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید