• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں تقسیم افسوس ناک عمل ہے، ضیاء عباس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں تقسیم افسوس ناک عمل ہے، انصاف کے ادارے میں شامل ججوں کا ایک پیج پر نہ ہونا ملک کے لئے تشویش ناک اور عوام میں بے چینی کا باعث بن رہا ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے انتخابات کے حوالے سے آنے والا فیصلہ پہلے دن سے ہی متنازع بن گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید