کراچی (اسٹاف ر پو ٹر)جمعیت علماء اسلام رابط کے مرکزی رہنما پیر عبدالمنان ، حافظ احمد ،مفتی حماد اللّہ مدنی اور دیگر رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے سے آئین اور قانون کی بالا دستی قائم ہوئی ہے ، حافظ احمد علی نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کو فون کر کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارک باد دی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ جے یو آئی رابطہ اور پی ٹی آئی اداروں کو مظبوط کرنے کے لیے دونوں جماعتیں مل کر جدو جہد کرینگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید