• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطا لبہ کرنیوالے آئین کی بجائے اپنی حکمرانی چاہتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصا ف کے بانی رکن امیدوار حلقہ پی پی 160 ڈاکٹر شاہد صد یق نے ایک بیان میں کہاہےکہ امپور ٹڈ حکومت نے ہر لحا ظ سے ملک کو کمزورکردیا ہے،چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطا لبہ کرنیوالے ملک میں آئین اور قانون کی بجائے اپنی حکمرانی چاہتے ہیں۔ پی ڈی ایم نے عمران خان کے بغض میں اداروں کی عزت ،تکریم تک کو داؤ پر لگادیا ۔
لاہور سے مزید